18 جون 2013 - 19:30
شامی فوج نے لبنان کی سرحد سے دہشت گرد گروہ کو وارد ہونے سے روک دیا

شامی فوج کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے لبنان کی سرحد سے ایک دہشت گرد گروہ کو شامی سرحد میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

ابنا: شامی فوج کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے لبنان کی سرحد سے ایک دہشت گرد گروہ کو شامی سرحد میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ ادھر حمص میں شامی فوجی نے تلدو، تلدھب ، کفرلاھا اور الرستن کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر کاری ضرب وارد کی ہے اس کارروآئی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ درعا اور ادلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں سے بڑی مقادار میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔......./169